تحسین ناشناس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناواقف کی واہ واہ، بغیر سمجھے بوجھے تعریف کرنا، نادان کا ستائش و تعریف کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ناواقف کی واہ واہ، بغیر سمجھے بوجھے تعریف کرنا، نادان کا ستائش و تعریف کرنا۔